Hidden away from the water like a thirsty obesity
ایک صاحب موٹاپے کے علا ج میں مشہو رتھے ۔
لو گ دور دور سے ان سے دوا لینے آتے تھے ۔جو بھی دوا لے جا تا اسے یقینی فائدہ ہو تا ۔ حتی کہ عالم یہ ہوا کہ اب ان سے دوا پوری ہی نہیں ہو تی تھی۔ اکثر لو گ واپس چلے جا تے تھے۔ ایک صاحب د ل حکیم صاحب نے انہیں عرض کیا کہ یہ نسخہ میں آپ کو بنوا دیتا ہو ں تا کہ آپ لو گو ں کی کامل خدمت کر سکیں ۔ لیکن انہو ں نے اس لیے مدد لینے سے انکا ر کر دیا کہ کہیں وہ نسخہ ان کے ہاتھ نہ آجائے ۔ لیکن وہ نیک دل انسان بھی مخلص تھے وہ تعاقب میں لگے رہے آخر کا ر وہ نسخہ بالکل مکمل اسی طر ح ان کے ہا تھ لگ گیا ۔ انہو ں نے آزما یا واقعی مفید پا یا ۔ پھریہ لاجو ا ب تحفہ بندہ کو دیا ۔ آج وہ تحفہ آپ قارئین کی خدمت میں پیش خد مت ہے
ھوالشا فی
میتھرے کے بیج (جو اچار میں ڈالتے ہیں)
کلونجی
سبزچائے
چھلکا اسپغول
ہموزن باریک کر کے
آدھی چمچ دوائی دن میں 4 بار پانی کے ہمراہ چندماہ استعمال کریں
یہ نسخہ ایسے لوگوں کو مستقل استعمال کر ایا گیا
جو بالکل لا علاج ہوگئے تھے اور دواﺅ ں سے بالکل نفرت کرتے تھے
جب انہو ں نے یہ دوائی استعمال کی تو
جوڑوں کے درد
جسمانی درد
موٹاپا اور جسمانی کمز وری کے لیے لاجواب ٹانک ثابت ہوا۔
اس کے علاوہ اور بھی کئی امراض میں اس کے مکمل فائدے ہوئے ۔ جو مندرجہ ذیل ہیں ۔
اس نسخے سے بوا سیر کو بہت فائدہ ہوا ۔ ایسے مریض جن کو بواسیر تھی کچھ عرصے بعد انہیں فا ئدہ ہوا ۔ دائمی نزلہ ، زکام کے لیے تو نہا یت لا جوا ب چیز ہے ۔
No comments:
Post a Comment