نو ٹ
مو ٹاپے کا ایک سبب مختلف ہا رمو نز کی کمی بیشی بھی ہے ۔ جس کی تشخیص ایک مستند طبیب، ان ہارمونز کے ٹیسٹ کے ذریعے کر سکتا ہے ہما رے معا شرے میں خود تشخیص کر کے دوا استعمال(Self Medication )کرنے کا رواج بڑ ھ رہا ہے ، جس کا نتیجہ وقت اور پیسو ں کے ضائع کرنے کے علا و ہ کچھ نہیں نکلتااور یہ لو گ سز ا کے طور پر بلڈپریشر ، امر اض جگر اور گر دے کے مہلک مر ض میں گر فتا ر ہو جا تے ہیں ۔
No comments:
Post a Comment