Obesity to be
غذا جو ہم کھا تے ہیں بنیا دی طور پر پروٹین (لحمیا ت )، نشا ستہ (کا ربو ہائیڈ یٹس چکنا ئی ( فیٹس ) ،پانی اور نمکیا ت پر مشتمل ہو تی ہے۔
ہما را معدہ اس خوراک کو چھوٹے چھوٹے اجزاءپر تقسیم کر دیتا ہے۔
یہ غذا معدہ سے آنتوں میں جا تی ہے اور آنتو ں میں نشا ستہ اور چکنائی کا کیمیا ئی ہضم شروع ہو تا ہے۔ آنتو ں سے یہ غذائی اجزاءجگر میں جاتے ہیں جہا ں ان کا کیمیائی ہضم ( استحالہ ) شروع ہو تا ہے ، یعنی جگر پروٹین کو توڑ کر اما ئنو ایسڈ میں تبدیل کر تا ہے، چکنائی ( فیٹس ) کو فیٹی ایسڈ میں تبدیل کر تا ہے، نشاستہ کو توڑ کر گلو کو ز میں تبدیل کر تا ہے، اور زائد گلو کو ز کو گلا ئیکو جن میں تبدیل کرکے ذخیرہ کر لیتا ہے ۔بار بار اور بے وقت کھانے سے یا کسی جرا ثیمی چھوت (Infection )یا جگر کی خرابی کی وجہ سے مندرجہ با لا افعال متا ثر ہو تے ہیں یعنی زائد مقدار میں چکنا ئی جس پر جگر اپنا کا م نہیں کر سکا خو ن میں شا مل ہو تی رہتی ہے اور یہ چکنا ئی کے ذرا ت جلد کے نیچے جمع ہو کر چر بی کی تہہ بنا تے رہتے ہیں اور موٹاپا بڑھتا رہتاہے۔
No comments:
Post a Comment