Saturday, December 22, 2012

اسباب


اسباب 
موٹاپے کے سب سے اہم اور زیا دہ پائے جانیوالے اسباب بے وقت ، بلا طلب اور بار بار کھا نا ؛ مختلف غذاﺅں کی کیلو ریز کا نامعلوم ہو نا ، آرام و آسائش والی زندگی گزارنا ، ورزش نہ کر نا ، کھا نے کے ساتھ بکثر ت پانی پینا ، کھانے کے فوراً بعد سو جا نا ہے ۔تمبا کو نو شی اور اپنے آپ پر توجہ نہ دینا وغیر ۔ہ 

No comments:

Post a Comment